صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب سنن الوضوء - ذكر استحباب الوضوء ثلاثا ثلاثا باب: وضو کی سنتوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ وضو تین تین بار کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1092
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا حِبَّانُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، أَخْبَرَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ حَنْطَبٍ ، " أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَتَوَضَّأُ ثَلاثًا ثَلاثًا ، يُسْنِدُ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .مطلب بن حنطب بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تین مرتبہ وضو کرتے تھے اور اس بات کی نسبت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرتے تھے۔