صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب سنن الوضوء - ذكر الأمر بتخليل الأصابع في الوضوء باب: وضو کی سنتوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ وضو میں انگلیوں کے درمیان خلال کیا جائے
حدیث نمبر: 1087
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَخْبِرْنِي عَنِ الْوُضُوءِ ، قَالَ : " أَسْبِغِ الْوُضُوءَ ، وَخَلِّلْ بَيْنَ الأَصَابِعِ ، وَبَالِغْ فِي الاسْتِنْشَاقِ إِلا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا " .عاصم بن لقیط بن صبرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم آپ مجھے وضو کے بارے میں بتائیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اچھی طرح وضو کرو۔ انگلیوں کے درمیان خلال کرو ناک میں اچھی طرح پانی ڈالو اگر تم روزے کی (حالت میں ہو، تو حکم مختلف ہے)