صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب فرض الوضوء - ذكر الأمر بإسباغ الوضوء لمن أراد أداء فرضه باب: وضو کی فضیلت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص اپنا فرض ادا کرنا چاہے اسے وضو کو کامل کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 1053
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " صَفْقَتَانِ فِي صَفْقَةٍ رِبًا وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ " .عبدالرحمن بن عبداللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک سودے میں دو سودے کرنا سود ہے، اور اللہ کے رسول نے ہمیں اچھی طرح وضو کرنے کا حکم دیا ہے۔