صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب فضل الوضوء - ذكر البيان بأن حلية أهل الجنة تبلغهم مبلغ وضوئهم في دار الدنيا نسأل الله الوصول إلى ذلك باب: وضو کی فضیلت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جنت کے اہل کی زینت ان کے دنیا میں وضو کے مقام تک پہنچتی ہے، ہم اللہ سے اس تک رسائی مانگتے ہیں
حدیث نمبر: 1045
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " تَبْلُغُ حِلْيَةُ أَهْلِ الْجَنَّةِ مَبْلَغَ الْوُضُوءِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” اہل جنت کے زیور وہاں تک جائیں گے جہاں تک وضو کیا جاتا ہے ۔“