صحیح ابن حبان
كتاب الرقائق— کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل
باب الاستعاذة - ذكر البيان بأن الشيء قد يشتبه بالشيء إذا أشبهه في بعض الأحوال وإن كان مباينا له في الحقيقة باب: پناہ مانگنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ کوئی چیز کسی چیز سے مشابہت رکھ سکتی ہے اگر وہ بعض حالتوں میں اس سے ملتی جلتی ہو، حالانکہ حقیقت میں وہ اس سے مختلف ہو
حدیث نمبر: 1026
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ غَيْلانَ التُّجِيبِيُّ ، عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ " ، فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَيَعْتَدِلانِ ؟ قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " نَعَمْ " .سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ یہ کہا: کرتے تھے: اے اللہ! میں کفر اور فقر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔“ ایک صاحب نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا یہ دونوں برابر ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جی ہاں“