صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 972
«أسلمت على ما أسلفت من خير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم زمانہ جاہلیت میں جو نیکیاں کر چکے ہو، انہی نیکیوں کی بدولت تم اسلام لائے ہو۔“