صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 968
«اسعوا فإن الله قد كتب عليكم السعي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(صفا اور مروہ کے درمیان) سعی کیا کرو، کیونکہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تم پر سعی کو فرض کیا ہے۔“