صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 93
«أتريد أن تميتها موتات؟ هلا حددت شفرتك قبل أن تضجعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم اسے کئی موتیں مارنا چاہتے ہو؟ تم نے اسے زمین پر لٹانے سے پہلے اپنی چھری تیز کیوں نہ کر لی!؟“