صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 923
«ازهد في الدنيا يحبك الله وأما الناس فانبذ إليهم هذا يحبوك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا سے بے رغبتی اختیار کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا، اور رہی بات لوگوں کی، تو ان کی چیزیں انہی کے حوالے کر دو (ان سے بے نیازی برتو)، وہ تم سے محبت کریں گے۔“