صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 910
«ارموا الجمرة بمثل حصى الخذف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمرہ پر (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریوں جیسی کنکریاں مارا کرو۔“