صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 829
«إذا وضع الطعام فخذوا من حافته وذروا وسطه فإن البركة تنزل في وسطه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کھانا دسترخوان پر چن دیا جائے تو برتن کے کناروں سے کھایا کرو اور اس کے درمیان والے حصے کو چھوڑ دیا کرو، کیونکہ برکت برتن کے درمیان میں نازل ہوتی ہے۔“