صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 827
«إذا وضع أحدكم بين يديه مثل مؤخرة الرحل فليصل ولا يبال من مر وراء ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی (نماز کے لیے) اپنے سامنے اونٹ کے کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز (بطورِ سترہ) رکھ لے، تو وہ نماز پڑھے اور اس بات کی پرواہ نہ کرے کہ اس (سترہ) کے آگے سے کون گزر رہا ہے۔“