صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 825
«إذا وزنتم فأرجحوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (کوئی چیز) تولو تو جھکتا ہوا (یعنی کچھ زیادہ) تولو۔“
«إذا وزنتم فأرجحوا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (کوئی چیز) تولو تو جھکتا ہوا (یعنی کچھ زیادہ) تولو۔“