صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8188
«يوشك يا معاذ إن طالت بك حياة أن ترى ما هاهنا قد ملئ جنانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے معاذ! قریب ہے کہ اگر تیری زندگی لمبی ہو جائے تو تو دیکھے گا کہ یہاں (یہ جگہ) باغات سے بھر چکی ہے۔“