صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8152
« [*» ... ألا فما قطع من حي فهو ميت]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خبردار! جو حصہ زندہ جانور سے کاٹا جائے وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“