صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8150
«يكون في آخر الزمان خليفة يقسم المال ولا يعده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں ایک خلیفہ ہو گا جو مال تقسیم کرے گا اور اسے گنے گا بھی نہیں۔“