صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8130
«يقطع الصلاة المرأة والحمار والكلب ويقي من ذلك مثل مؤخرة الرحل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت، گدھا اور کتا نماز کو توڑ دیتے ہیں، اور کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر (کوئی چیز سترہ کے طور پر رکھنا) اس سے بچا لیتا ہے۔“