صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7990
«يا هذال! لو سترته بثوبك كان خيرا لك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ہذال! اگر تم اسے اپنے کپڑے سے چھپا دیتے تو یہ تمہارے لیے بہتر ہوتا۔“