صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7923
«يا عائشة إن شرار الناس الذين يكرمون اتقاء شرهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! بدترین لوگ وہ ہیں جن کی عزت صرف ان کے شر سے بچنے کے لیے کی جاتی ہے۔“