صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7836
«يا ابن الخصاصية! ما أصبحت تنقم على الله؟ أصبحت تماشي رسول الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابن خصاصیہ! تمہیں اللہ پر کیا اعتراض ہے کہ تم صبح کے وقت رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چل رہے ہو؟“