صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7781
«لا يمسكن أحدكم ذكره بيمينه وهو يبول ولا يتمسح من الخلاء بيمينه ولا يتنفس في الإناء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی پیشاب کرتے وقت اپنی شرمگاہ کو اپنے دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے، اور نہ قضائے حاجت سے فارغ ہو کر اپنے دائیں ہاتھ سے صفائی کرے، اور نہ برتن میں سانس لے۔“