صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7778
«لا يلج النار رجل بكى من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع ولا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في منخري مسلم أبدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ آدمی جو اللہ کے خوف سے روئے وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس چلا جائے (یعنی کبھی نہیں)، اور کسی مسلمان کی ناک میں اللہ کے راستے کی گرد اور جہنم کا دھواں کبھی اکٹھے جمع نہیں ہو سکتے۔“