صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7775
«لا يكون لمسلم أن يهجر مسلما فوق ثلاثة فإذا لقيه سلم عليه ثلاث مرات كل ذلك لا يرد عليه فقد باء بإثمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی مسلمان سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے، پس جب وہ اس سے ملے اور اسے تین بار سلام کرے اور وہ ہر بار جواب نہ دے تو (نہ ملانے والا خود) اپنے گناہ کے ساتھ لوٹا۔“