صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7769
«لا يقوم أحدكم إلى الصلاة وبه أذى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اس حال میں نماز کے لیے کھڑا نہ ہو کہ اسے (پیشاب پاخانہ روکنے کی) تکلیف ہو۔“