صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7748
«لا يقبل الله تعالى من مشرك أشرك بعد ما أسلم عملا حتى يفارق المشركين إلى المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ اس مشرک کا کوئی عمل قبول نہیں کرتا جو مسلمان ہونے کے بعد دوبارہ شرک کر بیٹھے، یہاں تک کہ وہ مشرکین کو چھوڑ کر مسلمانوں میں شامل ہو جائے۔“