صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7739
«لا يغني حذر من قدر [والدعاء ينفع مما نزل ومما لم ينزل وإن البلاء لينزل فيتلقاه الدعاء فيعتلجان إلى يوم القيامة] »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”احتیاط تقدیر کو نہیں ٹال سکتی، اور دعا اس مصیبت کے خلاف بھی نفع دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور اس کے خلاف بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو، اور بے شک مصیبت نازل ہوتی ہے تو دعا اس کا سامنا کرتی ہے، پھر دونوں قیامت تک باہم کشمکش کرتے رہتے ہیں۔“