حدیث نمبر: 7728
«لا يصلى في أعطان الإبل ويصلى في مراح الغنم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھی جائے اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھی جا سکتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7728
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن سبرة بن معبد. الإرواء ١٧٦.