حدیث نمبر: 7723
«لا يصلح الكذب إلا في ثلاث: يحدث الرجل امرأته ليرضيها والكذب في الحرب والكذب ليصلح بين الناس»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جھوٹ صرف تین مواقع پر جائز ہے: آدمی اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے بات کرے، جنگ میں جھوٹ بولنا، اور لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7723
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ت] عن أسماء بنت يزيد. الصحيحة ٥٤٥: حم، الطحاوي.