صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7718
«لا يشربن أحد منكم قائما.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی کھڑے ہو کر نہ پیے۔“
«لا يشربن أحد منكم قائما.. ... »(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی کھڑے ہو کر نہ پیے۔“