حدیث نمبر: 7708
«لا يزني العبد حين يزني وهو مؤمن ولا يسرق حين يسرق وهو مؤمن ولا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن ولا يقتل وهو مؤمن»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندہ جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب قتل کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7708
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ ن] عن ابن عباس.