حدیث نمبر: 7706
«لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن ولا يسرق السارق حين يسرق وهو مؤمن ولا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن والتوبة معروضة بعد»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور شرابی جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور اس کے بعد توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7706
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث إيمان ابن أبي شيبة ٣٨ - ٤١: ابن أبي شيبة - عائشة وابن أبي أوفى. مختصر مسلم ٤٣.