صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7699
«لا يزال قوم يتأخرون عن الصف الأول حتى يؤخرهم الله في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگ (نماز کی) پہلی صف سے پیچھے رہتے رہتے یہاں تک پہنچ جائیں گے کہ اللہ انہیں جہنم میں پیچھے کر دے گا۔“