صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7693
«لا يزال المؤمن معنقا صالحا ما لم يصب دما حراما فإذا أصاب دما حراما بلح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن ہمیشہ نیکی میں تیزی سے آگے بڑھتا رہتا ہے جب تک وہ کسی حرام خون کا مرتکب نہ ہو، پس جب وہ حرام خون بہا دیتا ہے تو وہ (نیکی کے راستے میں) تھک کر رک جاتا ہے۔“