صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7690
«لا يزال العبد في صلاة ما دام في المسجد ينتظر الصلاة ما لم يحدث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندہ (نماز کی حالت میں شمار) ہوتا رہتا ہے جب تک وہ مسجد میں نماز کا انتظار کرتا ہے، جب تک اس کا وضو نہ ٹوٹے۔“