صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7661
«لا يحل لي من غنائمكم مثل هذا إلا الخمس والخمس مردود فيكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تمہارے مالِ غنیمت میں سے اس جیسی معمولی چیز بھی حلال نہیں سوائے خمس کے، اور خمس بھی تمہاری طرف ہی لوٹا دیا جاتا ہے۔“