صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7659
«لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث فمن هجر فوق ثلاث فمات دخل النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی رکھے، جو تین دن سے زیادہ قطع تعلقی رکھے اور اسی حالت میں مر جائے وہ جہنم میں داخل ہو گا۔“