صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7651
«لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر مسيرة ثلاث إلا ومعها ذو محرم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن کی مسافت کا سفر کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“