حدیث نمبر: 7629
«لا يحب الأنصار إلا مؤمن ولا يبغضهم إلا منافق من أحبهم أحبه الله ومن أبغضهم أبغضه الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار سے صرف مومن ہی محبت رکھتا ہے، اور صرف منافق ہی ان سے بغض رکھتا ہے، جو ان سے محبت رکھے اللہ اس سے محبت رکھتا ہے اور جو ان سے بغض رکھے اللہ اس سے بغض رکھتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7629
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت ن] عن البراء. مختصر مسلم ٣٧.