صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7624
«لا يجلس قوم مجلسا لا يصلون فيه على رسول الله صلى الله عليه وسلم إلا كان عليهم حسرة وإن دخلوا الجنة لما يرون من الثواب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی قوم ایسی مجلس میں نہ بیٹھے جس میں وہ رسول اللہ ﷺ پر درود نہ بھیجیں، ورنہ یہ ان کے لیے حسرت کا باعث ہو گی، خواہ وہ جنت میں ہی کیوں نہ چلے جائیں، اس ثواب کی وجہ سے جو وہ دیکھیں گے۔“