صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7622
«لا يجزي ولد والدا إلا أن يجده مملوكا فيشتريه فيعتقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اولاد اپنے والد کا حق ادا نہیں کر سکتی سوائے اس کے کہ وہ اسے غلام پائے تو اسے خرید کر آزاد کر دے۔“