صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7603
«لا يبيعن حاضر لباد دعوا الناس يرزق بعضهم من بعض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہری، دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے، لوگوں کو چھوڑ دو، اللہ ان میں سے ایک کو دوسرے کے ذریعے رزق دیتا ہے۔“