صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7599
«لا يبيتن رجل عند امرأة في بيت إلا أن يكون ناكحا أو ذا محرم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ گھر میں رات نہ گزارے سوائے اس کے کہ وہ اس کا خاوند ہو یا محرم۔“