صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7597
«لا يبولن أحدكم في مستحمه.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنی غسل کی جگہ میں پیشاب نہ کرے۔“