صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7586
«لا يباع فضل الماء ليباع به الكلأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فاضل پانی اس لیے فروخت نہیں کیا جاتا کہ اس کے ذریعے چراگاہ کا استعمال بیچا جائے۔“