حدیث نمبر: 7576
«لا يأتي عليكم عام ولا يوم إلا والذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم پر کوئی سال یا دن ایسا نہیں آئے گا مگر اس کے بعد والا اس سے بھی برا ہو گا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے جا ملو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7576
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ هـ] عن أنس. الصحيحة ١/١٠.