صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7568
«لا وجدته لا وجدته لا وجدته إنما بنيت هذه المساجد لما بنيت له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے! یہ مسجدیں تو صرف اسی کام کے لیے بنائی گئی ہیں جس کے لیے بنائی گئی ہیں۔“