صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7563
«لا هجرة بعد الفتح ولكن جهاد ونية وإذا استنفرتم فانفروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فتح کے بعد ہجرت نہیں، لیکن جہاد اور نیت باقی ہے، اور جب تمہیں نکلنے کو کہا جائے تو نکل کھڑے ہو۔“