صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7552
«لا نفل إلا بعد الخمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خمس نکالنے کے بعد ہی نفل دیا جاتا ہے۔“
«لا نفل إلا بعد الخمس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خمس نکالنے کے بعد ہی نفل دیا جاتا ہے۔“