صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7535
«لا عقر في الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام میں (قبر پر جانور ذبح کرنے کی رسمِ) عقر نہیں ہے۔“
«لا عقر في الإسلام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام میں (قبر پر جانور ذبح کرنے کی رسمِ) عقر نہیں ہے۔“