صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7528
«لا عدوى ولا طيرة وإنما الشؤم في ثلاث: في الفرس والمرأة والدار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، البتہ نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے: گھوڑے، عورت اور گھر میں۔“